اہم خبریں

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

مدینہ منورہ (اے بی این نیوز) سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ بس حادثے میں تین پاکستانی خواتین بھی شامل ہیں۔ حادثے میں متعدد عمرہ زائرین زخمی، بچے اور بزرگ بھی شامل ۔
سعودی ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔ بس مدینہ منورہ جاتے ہوئے راستے میں ٹریلر سے ٹکرا گئی۔ پاکستان کے ضلع بہاولنگر سے تعلق رکھنے والی 3خواتین سمیت 5افراد جاں بحق ہو گئے۔

مزید پڑھیں :بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط عائد کی جا رہی ہیں،محسن نقوی

متعلقہ خبریں