اہم خبریں

پی ایس ایل ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیتنے کیلئے 228رنز کا ہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز  ) پی ایس ایل ،پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کو جیتنے کیلئے 228رنز کا ہدف ۔ راولپنڈی:پشاور زلمی نے مقررہ 20اوورزمیں 7وکٹوں پر 227رنز بنائے ۔ راولپنڈی:ٹم کولر کیڈمور کی نصف سنچری،30 گیندوں پر52 رنز بنائے۔
محمد حارث کی دھواں دھار بیٹنگ،21 گیندوں پر45 رنز کی اننگز کھیلی۔ حسین طلعت 37مچل اون 34اور عبدالصمد نے 40رنز کی اننگز کھیلی ۔ بابراعظم اور صائم ایو ب 2،2رنز بناکرآؤٹ ہو گئے۔
عبیدشاہ اور مائیکل بریسویل نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پشاور زلمی کی جانب سےٹم کولر کیڈمور کی نصف سنچری،30 گیندوں پر52 رنز بنائے۔ محمد حارث کی دھواں دھار بیٹنگ،4چوکوں اور 3چھکوں کی مدد سے21 گیندوں پر45 رنز کی اننگز کھیلی۔
مائیکل اووین کی12 گیندوں پر39 رنز، عبدالصمد کی14 گیندوں پر40 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیں :اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عالیہ حمزہ کو لینے سے معذرت کر لی

متعلقہ خبریں