اہم خبریں

پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیاگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیاگیا ۔سول لائن پولیس نے گرفتار کر کے انہیں وومن تھانے منتقل کر دیا ۔ عالیہ حمزہ دو ورکروں کو رہا کرانے ائی تھیں پی ٹی آئی کا یوتھ کمیشن پی پی 19 میں ہونے جا رہا ہے

تھانہ سول لائن پولیس نے عالیہ حمزہ کو گرفتار کرنے کے بعدتھانہ وومن منتقل کر دیا گیا ہے ۔ عالیہ حمزہ پی ٹی آئی کے 2ورکرز کو تھانہ سول لائن سے رہا کرانے گئی تو گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن پی پی 19 میں ہونا تھا، پولیس نے منتظمین کو گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں :عدالت کی جانب سے عالیہ حمزہ کی کی ضمانت منظور کر لی گئی

متعلقہ خبریں