اہم خبریں

زہریلا کھانا کھانے سے 150 افراد متاثر، بچوں کی حالت غیر ہو گئی

پاراچنار (اے بی این نیوز    )زہریلا کھانا کھانے سے 150 افراد متاثر، بچوں کی حالت غیر ہو گئی۔واقعہ شلوزان دوراوی میں پیش آیا، 100 سے زائد بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ
تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ایم ایس کے مطابق ہسپتال میں تمام تر طبی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابقشادی کے ولیمے کا کھانا کھانے کے بعد بچوں کی حالت بگڑی،
مزید پڑھیں :جماعت اسلامی کا غزہ مارچ جلسے کیلئے کچہری چوک پر پنڈال لگا دیا گیا

متعلقہ خبریں