اہم خبریں

وزارت مذہبی امور کا پرائیویٹ حج کرنیوالوں کیلئےبڑااعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کرنے والوں کے لئے اہم اعلان کردیا۔پاکستان سے پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت 2025 میں صرف 23 ہزار 620 عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2025 کے کوٹہ کے ساتھ خدمات اور فراہم کردہ سروس پرووائیڈرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ اور پاک حج ایپ پر اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔

ایسے تمام عازمین جنہوں نے رجسٹرڈ سروس پرووائیڈرز کے ساتھ بکنگ کروائی ہے وہ وزارت کی ویب سائٹ پر اپنی درخواست کی حیثیت اور معاہدہ چیک کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں: ممبر نیپرا مطہر نیاز رانانے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

متعلقہ خبریں