اہم خبریں

این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخاب ،76پولنگ سٹیشنزکا غیرسرکاری ،غیرحتمی نتیجہ،پیپلز پارٹی سب سے آگے

عمر کوٹ (  اے بی این نیوز      )این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخاب ،76پولنگ سٹیشنزکا غیرسرکاری ،غیرحتمی نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی کی صبا تالپور28794 ووٹ لے کر آگے ہیں ۔اپوزیشن جماعتوں کے امیدوار لال چند مالہی11867 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

قبل ازیں این اے 213عمرکوٹ ضمنی انتخابات،9 پولنگ سٹیش کے نتائج موصول ۔ اپوزیشن کے متفقہ امیدوار لال چند مالہی 4137پہلے نمبر پر ۔
پیپلزپارٹی کی صبا تالپور1424لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید پڑھیں :سب کو دیکھ لوں گا، یہ توہین عدالت کر رہے ہیں،ہم دیکھتے ہیں شہباز شریف کیسے آئیں گے، ہم ان کو اٹھا اٹھا کر بھگائیں گے،عمر ایوب

متعلقہ خبریں