اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقل چیف جسٹس نہیں لگا رہے،ٹرانسفراورسنیارٹی کیس میں اٹارنی جنرل نےسپریم کورٹ کو آگا کردیا ،کہاجوڈیشل کمیشن کے ایجنڈے میں بھی معاملہ نہیں،2مئی کو بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹ میں مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے اجلاس ہو گا۔
مستقل چیف جسٹس کی تقرری کیلئے 14 روز قبل کمیشن کو آگاہ کیا جاتا ہے،ٹرانسفر تینوں ججز نے وکیل نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے،کہا ہے عدالت جو فیصلہ کرے گی ہمیں قبول ہے ،خیبرپختونخوا حکومت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے موقف کے دفاع کا فیصلہ،جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیئے ہم منگل سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کریں گے
مزید پڑھیں :شناختی کارڈ نمبر ہی مریض کا میڈیکل ریکارڈ نمبر ہوگا،وفاقی وزیر صحت