اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشت گردوں کےخلاف بات کرنےپر علی امین کی ٹانگیں کانپتی ہیں،ملک سے مخلص ہیں تو دہشتگردی کےخلاف بات کرنی ہوگی، وزیراطلاعات عطا تارڑ کا تقریب سے خطاب،کہا ہم 28مئی والے ہیں اوریہ گیڈرنومئی والے ہیں،پی ٹی آئی والے گروپ بندی کاشکار ہیں
جو لوگ اپنے ملک کے وفادار نہیں وہ پارٹی کے ساتھ کیاوفاداری نبھائیں گے،پی ٹی آئی والے نسل درنسل غلام ہیں اور رہیں گے، آرمی چیف معیشت کی بحالی میں حکومت کے ساتھ ہیں ،وزیراعظم نے ڈیفالٹ کی باتیں کرنیوالوں کی خواہش پر پانی پھیر دیا،این ایف سی ایوارڈ کے اربوں روپے خیبرپختونخوا میں ضائع کئے گئے، پی ٹی آئی 11 سال میں خیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی، فارنزک لیب تک نہ بنا سکی
مزید پڑھیں :ملکی ترقی شہباز سپیڈ ہے نہ محسن نقوی یہ پاکستان سپیڈ ہے،وزیر اعظم