اہم خبریں

عمران خا ن نےسختی سےمنع کیا ایک دوسرےکیخلاف کوئی بیان نہ دیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان سے ان لوگوں کی ملاقات ہوئی جن کانام لسٹ میں نہیں تھا۔ملاقاتوں کےحوالےسےکسی قسم کاایکشن لینےکاابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ سلمان اکرم راجہ نے5رکنی کمیٹی بنائی تھی جس نےمعاملات کودیکھناتھا۔
بانی نےسختی سےمنع کیا ایک دوسرےکیخلاف کوئی بیان نہ دیں۔ سیکرٹری جنرل کوایکشن لیناچاہیےہم اس بات کےحق میں ہیں۔ پارٹی میں جس کی ذمہ داری بنتی ہےاسے نبھاناچاہیے۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ کواکیلاچھوڑنےکاکوئی سوچ نہیں سکتا۔ وہ اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کیساتھ پارٹی لیڈر موجودتھے۔ ہرایم این اےپرکئی مقدمات ہیں وہ خودعدالت پیش ہوتےہیں۔ اگرسب گرفتار ہوجائیں توتحریک کون چلائےگا۔ جن لوگوں کوبانی نےپارٹی سےنکال دیاان کےمشوروں پرکیسےعمل کریں۔
بانی نےواضح پیغام دیامیری ذات کیلئےکسی سےمذاکرات نہ کیےجائیں۔ مائنزاینڈمنرلزکےحوالےسےبانی نےکہا ایک دوسرےپرتنقید نہ کی جائے۔ بانی نے کہابل کےمعاملے پرایک دوسرےکیخلاف بیان بازی سےگریزکریں۔ بانی نےکہاعلی امین سےملاقات کےبعدبل کےحوالےسےلائحہ عمل طےکریں گے۔

پولٹیکل کمیٹی نےمشاورت کرکےکےپی حکومت کوبتایادیاکہ بل پرکیافیصلہ کرناہے۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ ہمیشہ بات کی جاتی تھی بلوچستان کوان کاحق نہیں دیاجاتا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبلوچستان کیلئےاحسن اقدام کیا ہے۔ بجلی کےبلوں میں ہم نےساڑھے7روپےکاریلیف فراہم کیا۔ پٹرول کی قیمتوں میں ہر15دن بعدردوبدل کیاجاتاہے۔
ایک صوبےکی محرومیاں دورکرنےکیلئےایسےاقدامات کیےجارہےہیں۔ تمام اکائیاں مل کرکام کریں توملک ترقی کرتاہے۔ جس صوبےمیں محرومی ہےاس کوایڈریس کرنےکی کوشش جاری ہے،

مائنزاینڈمنزلزکی وجہ سےبلوچستان کےحالات بہترہوں گے۔ نوازشریف نےعبدالمالک بلوچ سےملاقات کی،مسائل سنے۔ بلوچستان کےتمام سٹیک ہولڈرزنےحکومتی اقدامات کوسراہا۔ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کاریلیف بلوچستان کودیاجارہاہے۔
وزیراعظم نےمشکلات کےباوجودبجلی پر ریلیف دیا۔ رمضان بازارلگاکرعوام کوریلیف فر اہم کیاگیا۔ مسائل کاہمیں ادراک ہےریلیف فراہم کرنےکی کوشش کررہےہیں۔ معیشت کوبہترکرنےکیلئےوزیراعظم اقدامات کررہےہیں۔
فچ کی رپورٹ دیکھ لیں ٹرپل سی سےمائنزبی کیٹگری میں آگئے۔ وزیراعظم جس کاجوکریڈٹ بنتاہے وہ دیتےہیں۔ حکومت فوج کیساتھ مل کرمعیشت کواٹھانےکی کوشش کررہی ہے۔
نوازشریف یہی پوچھتےتھےکہ مجھےکیوں نکالا۔
وزیراعظم کوبیٹےسےتنخواہ نہ لینےپرنااہل کردیاگیا۔ امریکاکاافغانستان میں چھوڑاگیااسلحہ ہمارےخلاف استعمال ہورہاہے۔ امریکاسےہائی آفیشل میٹنگ میں اس پربات کریں گے۔
پی ٹی آئی اس وقت تذبذب کاشکارہے ان میں تقسیم پائی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں :تجارتی جنگ عروج پر پہنچ گئی ،امریکا نے چین پر 245فیصد ٹیرف عائد کردیا

متعلقہ خبریں