عمرکوٹ(اے بی این نیوز)عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں زور وشور سے جاری ، سندھ حکومت نے اس دن کی مناسبت سے ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا.
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
نواب یوسف تالپور رواں سال فروری میں انتقال کر گئے تھے جس کی وجہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ضلع عمرکوٹ کی نشست خالی ہو گئی تھی۔
حکومت سندھ نے ضلع عمر کوٹ میں 17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
وہاڑی ،تربیتی طیارہ گرکر تباہ ، دونوں پائلٹ بال بال بچ گئے،طیارے کو آگ لگ گئی