اہم خبریں

سواں جرائم کی آما جگاہ بن گیا،آئے دن وارداتیں معمول بن گئیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سماجی کار کن سجاد احمد نے سواں میں بارہ سالہ سالہ دلشاد کے بہیمانہ قتل پر بات کی اس حوالے سے انہوں ے آواز اٹھا ئی۔سواں ان دنوں جرائم کی آمجگاہ بنا ہوا ہے وہاں پر پولیس کی جانب سے مزید حفاظتی اقدامات اور باقاعدگی سے پولیس کی گشت کی ضرورت ہے ،اہل علاقہ نے بھی اس حوالے سے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس جانب توجہ دی جا ئے نیز سجاد احمد جو کہ وہ ایکشن کمیٹیوں کے سرگرم رکن ہیں وہ انصاف کی جدوجہدکیلئے کوشاں ہیں۔ان کی ٹیم بچوں کے حقوق اور ان کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، اور وہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے ہر ممکن قانونی اور سماجی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

متعلقہ خبریں