لندن ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بیلاروس کادورہ بہت مفید رہا۔ بیلاروس کی زراعت میں مہارت سے ہم فائدہ اٹھائیں گے۔ معدنیات کے حوالے سے مشیری بیلاروس میں بنتی ہے۔
ڈیڑھ لاکھ پاکستانی نوجوانوں کوبیلاروس میں روزگارملےگا۔ نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی عوام کی خدمت کررہےہیں۔ وہ میڈیاسےگفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات کےبےپناہ ذخائرموجودہیں،وزیراعظم شہبازشریفمعدنیات سے متعلق مشینری کے معاملات پر بھی تعاون بڑھے گا۔
ڈیڑھ لاکھ ہنرمندنوجوانوں کو میرٹ پر بیلاروس بھیجیں گے۔ افغانستان کاپاکستان کےساتھ ہمسائیہ ہونااللہ تعالیٰ کافیصلہ ہے۔ یہ ہم پرمنحصرہے کہ اپنےہمسائےکی طرح رہناہےیانہیں۔
کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشتگردتنظیمیں افغانستان سےکارروائیاں کرتی ہیں۔
دہشتگردوں نےپاکستان کےبے گناہ لوگوں کوشہید کیا۔ عوام،افواج،قانون نافذکرنیوالےاداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ افغانستان کومشورہ ہےکہ وہ فوری طورپردہشتگردتنظیموں کولگام ڈالے۔
افغانستان کاپاکستان کےساتھ ہمسائیہ ہونااللہ تعالیٰ کافیصلہ ہے۔ یہ ہم پرمنحصرہے کہ اپنےہمسائےکی طرح رہناہےیانہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشتگردتنظیمیں افغانستان سےکارروائیاں کرتی ہیں۔
دہشتگردوں نےپاکستان کےبے گناہ لوگوں کوشہید کیا۔ عوام،افواج،قانون نافذکرنیوالےاداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ افغانستان کومشورہ ہےکہ وہ فوری طورپردہشتگردتنظیموں کولگام ڈالے۔
کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ کررہی ہیں، افغان حکومت دہشتگرد تنظیموں کو لگام ڈالے۔
مزید پڑھیں :حج تیاریاں،عمر ہ ویزے پر سعودی عرب میں موجود غیر ملکیوں کو واپس جانے کی ہدایت