اہم خبریں

تحریک طالبان نے پشاوردھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

پشاور(نیوزڈیسک)پشاورپولیس لائن دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے قبول کرلی ،پیر کو کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے مقتول سربراہ عمر خالد خراسانی کے بھائی نے پشاور پولیس لائن مسجد میں خودکش دھماکہ کی ذمہ داری قبول کر لی، واضح رہے کہ مسجد کے اندر ہونیوالے خودکش دھماکے میں اب تک 32 افراد شہید جبکہ147 زخمی ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں