اہم خبریں

کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

کراچی (  اے بی این نیوز      )کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نواز وڑائچ پر قاتلانہ حملہ۔ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے شدید مذمت کی گئی۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ
کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے۔ قانون کی بالادستی آئین کی بحالی کیلئے عامر نواز کی بڑی قربانیاں ہیں۔ عامر نواز پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔ کراچی:عامرنوازکا سول ہسپتال میں سٹی سکین کیا جارہا ہے۔ کراچی:وکلا کی بڑی تعداد ہسپتال پہنچ گئی۔

مزید پڑھیں :جڑواں شہروں راولپنڈی،اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ تیز موسلادھار بارش ،ژالہ باری

متعلقہ خبریں