اہم خبریں

90 دن کے اندر ہر حال میں الیکشن کرانے پڑیں گے ،بابر اعوان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اپنی طرف سے اور پی ٹی ائی کی طرف سے پشاور دھماکے کی شدید مزمت کرتے ہیں،تمام ادارے سیکیورٹی پر توجہ دیں،کے پی گورنر کہتے ہیں الیکشن نہیں کرائیں گے،بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ 90 دن کے اندر ہر حال میں الیکشن کرانے پڑے گے،ان کا ایک مقصد ہے اپنے پیسے بجائیں،ایک فیصلہ بھی میرٹ پر نہیں دیا۔

متعلقہ خبریں