اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد:قومی اسمبلی کااجلاس7اپریل شام5بجےہوگا۔ سپیکرسردارایازصادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی کااجلاس7اپریل شام4بجےطلب۔
ایڈوائزی کمیٹی قومی اسمبلی اجلاس کےایجنڈےاورشیڈول کی منظوری دےگی۔ اجلاس میں سنی اتحادکونسل سمیت تمام جماعتوں کےپارلیمانی لیڈرزکوشرکت کی دعوت۔ اجلاس کاماحول خوشگواررکھنےاورایجنڈےکےامورطےکیےجائیں گے۔
مزید پڑھیں :کے پی حکومت کسی بھی افغان مہاجرکو زبردستی نہیں نکالے گی، علی امین گنڈاپور کا اعلان