اہم خبریں

اعظم سواتی قابل احترام ہیں ضروری نہیں وہ جو سوچیں وہ صحیح ہو ،ہوسکتاہے کوئی غلط فہمی ہو،جنید اکبر

پشاور ( اے بی این نیوز    )جنید اکبر کی بانی پی ٹی آئی کی جانب سے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا ٹاسک دیئے جانے سے متعلق خبروں کی تردید،کہا ہمارے ادارے ہیں،اگر کوئی بامقصد بات ہو،آئین کی حکمرانی، پارلیمنٹ کی بالادستی اور شفاف الیکشن کی بات ہو تو ہم بات کریں گے،اعظم سواتی قابل احترام ہیں ضروری نہیں وہ جو سوچیں وہ صحیح ہو ،ہوسکتاہے کوئی غلط فہمی ہو،حماد اظہر نے مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا،وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں ،بانی سے ملاقات کرکے انہیں صورتحال سے آگاہ کروں گا۔

مزید پڑھیں :پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کرگئے

متعلقہ خبریں