اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان ملک کی خاطرقربانیاں دےرہی ہے۔ سازش کےذریعےملکی دفاع کوداؤپرلگایاجارہاہے۔ علمائےکرام دہشتگردی کےخاتمے کیلئےاپناکرداراداکریں۔
اتحاداوراتفاق وقت کاتقاضاہے۔ اتحاداوراتفاق سےہی دہشتگردی کےناسورکاخاتمہ کریں گے۔ افواج پاکستان دہشتگردی کےخاتمے کیلئےقربانیاں دےرہی ہے۔ ذاتی مفادات کوقومی مفادات پرترجیح دیناعظیم قربانیوں کیساتھ بےوفائی ہے۔
اتحاداوراتفاق سےہی دہشتگردی کےناسورکاخاتمہ کریں گے۔ ذاتی مفادات کوقومی مفادات پرترجیح دیناعظیم قربانیوں کیساتھ بےوفائی ہے۔ وزیراعظم اتحاداوراتفاق سےہی دہشتگردی کےناسورکاخاتمہ کریں گے۔
پاکستان کواللہ تعالیٰ نےجوہری قوت سےنوازاہے۔ ملک مفادکیلئےذاتی خواہش اوراناکوختم کرناہوگا۔ پہاڑوں پراربوں کھربوں کےخزانےدفن ہیں۔ دہشتگردی کےتانےبانے دورتک ملتےہیں۔
دہشتگردوں کوسیاسی اورمعاشی سپورٹ ملتی ہے۔ سپورٹ کامقصدہےپاکستان قدرتی وسائل سےفیض یاب نہ ہوسکے۔ بےپناہ وسائل سےہم اپنےقرضےختم کرسکتےہیں۔ اقوام عالم کی سڑکوں پرچل سکتےہیں۔
کوئی عقل کااندھاہوگا کہ اس راستے کوخراب کرنےکی کوشش کرے۔ پاکستان کےدشمنوں کوملکی ترقی اورخوشحالی گوارہ نہیں۔ دہشتگردوں کوجہاں سےسپورٹ مل رہی ہے،ہم سب اس کےواقف ہیں۔
طےکرناہوگا کہ کب تک خون بہایاجاتارہےگا۔ ماہ مبارک پاکستانیوں کیلئےاہمیت کاحامل ہے۔ ہمیں دہشتگردی کےخلاف متحدہوناہوگا۔
مزید پڑھیں :جے یو آئی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف محاذ کھول دیا،الزامات کی بو چھاڑ
