اہم خبریں

لکی مروت،پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

لکی مروت (  اے بی این نیوز        )لکی مروت،پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے 43کلو وزنی آئی ڈی بم کو ناکارہ بنادیا۔
لکی مروت : شرپسندوں نے بم مین سڑک کے درمیان میں نصب کیا تھا۔

مزید پڑھیں :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

متعلقہ خبریں