اہم خبریں

سپریم کورٹ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز        )سپریم کورٹ نے عید کیلئے پانچ چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ سپریم کورٹ میں عید کی تعطیلات 29 مارچ سے 2 اپریل تک ہوں گی ،
چیف جسٹس کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزید پڑھیں :دفتر خارجہ کا امریکہ میں پاکستان مخالف بل پر سخت ردعمل

متعلقہ خبریں