اہم خبریں

عمران خان سے بلاول بھٹو کی ملاقات بڑی دلچسپ ہوگی،اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ساری پولیٹیکل پارٹیز کی کسی بھی ایسے قومی فیصلے کے اندر سب کا اتفاق رائے کرناوہ اس لیے ہوتا ہے کہ قوم کو متحد کیا جاسکے،ظاہر ہے تحریک انصاف کے لیڈر تو عمران خان ہیں چاہے بیرسٹر گوہر چیئرمین کی کرسی پر بیٹھے ہیں یا جو بھی اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر ہو۔

اسد عمر کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ یہ دلچسپ ہو گا کیونکہ یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے کبھی آج تک پہلے بلاول نے براہ راست تحریک انصاف کے ساتھ یا عمران خان کے ساتھ بات چیت نہیں، وہ پہلی بار یہ کوشش کریں گے تو انٹرسٹنگ ہو گا کہ کیا رسپانس ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی میں کیویز سے بدترین شکست ،کون کونسے کھلاڑی ون ڈے کا حصہ بنے

متعلقہ خبریں