اہم خبریں

مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کر لیا گیا

ملتان ( اے بی این نیوز   ) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد کی مبینہ گرفتاری کا معاملہ۔ اہل خانہ کے مطابق مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو افطاری سے کچھ دیر قبل گرفتار کرلیاگیا۔
مخدوم زاہد بہار ہاشمی کو گھر کے اندر گھس کر گرفتار کیاگیا۔
مزید پڑھیں :32 مارچ،بدقسمتی سے اس وقت کوئی آزاد نہیں، بات کرنے والے کو پیکا ایکٹ کے تحت بند کر دیا جاتا ہے، عمر ایوب

متعلقہ خبریں