اہم خبریں

فوڈ سٹریٹ کے نام پر تجاوزات مافیا سرگرم، کرتار پورہ ،پیدل چلنا محال ، انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی

راولپنڈی(  اے بی این نیوز    )فوڈ سٹریٹ کے نام پر تجاوزات مافیا سرگرم ،اہل علاقہ سراپا احتجاج۔ کرتار پورہ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف شہریوںنے احتجاج کیا۔ فوڈ سٹریٹ کی آڑ میں راستے بند ،پیدل چلنا محال ہو چکا ہے۔
دکانداروں اور ریڑھی بانوں کی من مانی سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ،اہل علاقہ کا فوری کارروائی کا مطالبہ۔ ہمیں سہولتوں کے نام پر مشکلات دی جا رہی ہیں۔
کرتار پورہ کے مکینوں کا تجاوزات کے خاتمے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
مزید پڑھیں :سونا ملکی تاریخ کی ایک اور نئی بلند سطح پر ،جانئے کتنا ہو شربا مہنگا ہو گیا

متعلقہ خبریں