اہم خبریں

اسٹیٹ بینک کی نئے کرنسی نوٹ کی فراہمی کیلئے کیش مانیٹرنگ ٹیمیں‌تعینات کرنے کی ہدایت

کراچی(اے بی این نیوز)اسٹیٹ بینک کی عیدالفطر پرکمرشل بینکوں کونئےبینک نوٹ جاری کرنےکی ہدایت، کمرشل بینکوں کی17 ہزار برانچز کو 27ارب روپے کے نئے نوٹ فراہم کئےہیں، کمرشل بینکوں کی17ہزاربرانچ عوام تک نئے کرنسی نوٹ فراہم کریں گی

اسٹیٹ بینک نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام بینکس اے ٹی ایم پر عوام کو بلا تعطل معیار ی اور صاف نوٹ جاری کریں ،نئے نوٹوں کی فراہمی کیلئےکیش مانیٹرنگ ٹیمیں بھی تعینات کی گئی ہیں
متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ،سرکلر جاری

متعلقہ خبریں