اہم خبریں

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ،سرکلر جاری

دبئی (اے بی این نیوز) وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل یواے ای نے جاری سرکلر میں کہا کہ عیدالفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں یکم سے 3 شوال 1446 ہجری تک تعطیلات ہوں گی۔

متحدہ عرب امارات کے سرکاری دفاتر میں چار شوال سے دوبارہ کام کا آغاز ہو جائے گا۔پرائیویٹ سیکٹر کی عید کی چھٹیوں کے بارے میں ابھی کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے، قوی امکان ہے کہ سرکاری ملازمین کی طرح ہی پرائیویٹ ملازمین کو چھٹیاں ملیں گی۔

صارفین سے 2.8روپےفی یونٹ سرچارج لیا جائے،آئی ایم ایف کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ

متعلقہ خبریں