اہم خبریں

صارفین سے 2.8روپےفی یونٹ سرچارج لیا جائے،آئی ایم ایف کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نےپاکستان کےسرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان پرمشروط آمادگی ظاہرکردی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےپلان کی منظوری ڈیٹ سروس سرچارج ڈی ایس ایس سےمشروط کردی۔

ڈی ایس ایس کےتحت صارفین سے 2.8روپےفی یونٹ سرچارج لیا جائے،آئی ایم ایف کامطالبہ۔پاکستان نےسرکلر ڈیٹ میں 1250ارب روپےکمی کاپلان پیش کیا،

سرکلرڈیٹ ختم کرنےکیلئےبینکوں سے1250روپےکاقرض لینےکاابتدائی پلان تیار،سرکلرڈیٹ اتارنےکیلئے 1250ارب روپے 10.8فیصدشرح سودپرقرضہ لیاجائےگا،صارفین سے 2.8روپےفی یونٹ سرچارج عائدکرکےبینکوں کاقرضہ اتاراجائےگا،
پی ایم ڈی سی کا میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں