اہم خبریں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو نواز شریف نے اہم ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) نواز شریف نے رانا ثنااللہ کو اہم ٹاسک بھی دیے ہیں۔موجودہ سیاسی صورتحال میں ن لیگ کی جانب سے وہ اہم کردار ادا کرینگے جو کہ مریم نواز کے عین مفاد میں ہو گا ،رانا ثنااللہ نے کہا کہ نوازشریف کی واپسی میں حائل قانونی موشگافیاں دور کی جا رہی ہیں، واپسی باعزت ہوگی آئندہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف خود یا جسے وہ چاہیں گے وہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں