اہم خبریں

حماس کا زندہ اور مردہ تمام امریکی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ،اسرائیل ناراض،امریکہ پر لفظوں کی گولہ باری

واشنگٹن (اے بی این نیوز    ) حماس اور امریکہ کے براہ راست مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حماس کا زندہ اور مردہ تمام امریکی قیدیوں کی رہائی کا اعلان ۔ صرف امریکی قیدیوں کی رہائی کے اعلان پر اسرائیل میں غم و غصہ پھیل گیا۔
اسرائیلی اور امریکی حکام کے درمیان الفاظ کی گولہ باری ۔ حماس کا دستخط شدہ جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد کا مطالبہ ۔ حماس نے کہا ہے کہ معاہدے کے مطابق اسرائیل مصری سرحد سے فوج ہٹائے۔
اسرائیل کا جنگ بندی معاہدے کو جاری رکھنے سے گریز،جنگ کی دھمکی دیدی۔ اسرائیلی مظاہرین کا مسلسل 7 ویں روز بھی احتجاج جاری ۔ مستقل جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی پر حماس کے مؤقف کی حمایت کر دی۔
مزید پڑھیں :سکھوں کی عبادتگاہ ’’گولڈن ٹیمپل‘‘ میں تو ہین آمیز عمل ، آئرن راڈ سےسکھوں پر حملہ

متعلقہ خبریں