اہم خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وزیر قانون سے ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی وزیر قانون سے ملاقات کا ایجنڈا سامنے آ گیا۔ اسلام آباد وکلاء تنظیموں کے انتخابات کے لیے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (EVMs) کی خریداری کے لیے فنڈز جاری کرنا۔

جوڈیشل کمپلیکس G-11 سے اسلام آباد ہائی کورٹ، فیملی کورٹس G-10 تک وکلاء کے لیے وکلاء کے لیے شٹل سروس شروع کرنا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء بلڈنگ اور دیگر سہولیات کے اسلام آباد ہائی 4550کورٹملین روپے کے فنڈز جاری کرونا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کورٹ بار کے احاطے میں لائبریری، ڈیجیٹل کمپیوٹر لیب، قانونی معلومات کے لیے آن لائن سہولت، مشاورتی کمرے، پاسپورٹ اور نادرا سینٹر، اور پوسٹ آفس قائم کرناہے۔

مزید پڑھیں :جعفر ایکسپریس پر حملہ ،دہشتگرد افغانستان میں موجود اپنے ہینڈلرز سے مسلسل رابطے میں تھے،ان کو بھارتی میڈیاسپورٹ کررہاتھا ،ترجمان پاک فوج

متعلقہ خبریں