اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف، جاری اعلامیہکے مطابق مقدمات اور درخواستیں اب آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔ 17 مارچ 2025 سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کا آغاز ہوگا۔
آن لائن دائر مقدمات کی فوری سماعت اور پندرہ دن میں شنوائی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سے عدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔
مزید پڑھیں :سونے کی قیمت میں4700 کا اضافہ،قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی