اہم خبریں

بلوچستان کے لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کو کوئی پروا نہیں۔
پی ٹی آئی کی دریائے سندھ پر نہریں بنانے والے منصوبےکیخلاف قرارداد تیار ہے۔
چھوٹے صوبوں کی مرضی کے بغیر یہ منصوبہ نہیں ہونا چاہئے۔ بلاول بھٹو نے وفاق سے 9 ارب روپے لے کر سندھ کے لوگوں کے حقوق کا سودا کردیا ۔

مزید پڑھیں :سیہون : سکول پر مسلح افراد کا حملہ، فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی، طلباء میں خوف وہراس

متعلقہ خبریں