اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف نےجلیبیاں بیچنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض کو بلالیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز) درجنوں ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنےوالے قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبریں نشر ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس بلا لیا۔

ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کا کہنا تھا کہ فٹبالر کی آج دوپہر اڑھائی بجے پی ایم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ہوگی،ملاقات کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے۔

ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے قومی فٹبالر محمد ریاض 2018 میں اتھلیٹس کھیلوں پر پابندی کے بعد مایوس ہوکر ہنگو بازار میں جلیبیاں بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں۔
حکومت سندھ کا سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ

متعلقہ خبریں