واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی بڑھانےکااعلان۔ امریکی صدر نے کہا کہ وزیرتجارت کوحکم دیاکینیڈاپرکسٹم ڈیوٹی میں25فیصداضافہ کریں۔
کینیڈاسےسٹیل،ایلومینیم کی درآمدپرمجموعی کسٹم ڈیوٹی کل سے50فیصدہوگی۔
کینیڈانےکسٹم ڈیوٹی ختم نہ کی تواگلےماہ سےکاروں پرکسٹم ڈیوٹی بڑھائیں گے۔ کینیڈاکوفوری طورپرامریکاپرعائدٹیرف ہٹاناچاہیے۔
مزید پڑھیں :وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے لیے بڑی خبر
