اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے25افرادکو کل دوبارہ طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی نےپہلےپی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا
بیرسٹرگوہر،رؤف حسن،شاہ فرمان جی آئی ٹی کےسامنےپیش ہوئےتھے ۔
جےآئی ٹی نےپی ٹی آئی کے رہنماؤں سے5گھنٹے تفتیش کی تھی ۔ شاہ فرمان نے جے آئی ٹی کے سامنے نامناسب رویہ اختیارکیاتھا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں،سوشل میڈیاٹیم کوکل جےآئی ٹی نے دوبارہ طلب کیاہے ۔
سلمان اکرم راجا،رؤف حسن،فردوس شمیم نقوی کوطلب کیاگیا ۔ خالدخورشید ، اسلم اقبال،حماداظہر کوجےآئی ٹی نےطلب کیاہے۔ عون عباس،عالیہ حمزہ ملک، شہباز شبیر، شیخ وقاص اکرم کےنام شامل۔
کنول شوذب، تیمور سلیم خان اوراسد قیصر کے نام بھی شامل۔ شاہ فرمان، آصف رشید،محمدارشد، صبغت اللہ ورک کوطلب کیاگیا ہے۔ اظہر مشوانی، محمد نعمان افضل، جبران الیاس، سلمان رضا کوطلب کیاگیاہے۔
مزید پڑھیں :روس اور یوکرین کے پاس معاہدے کے سوا کوئی چارہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
