اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کاشکردرآمدکرنےکافیصلہ۔ حکومت کاچینی کی قیمتوں میں استحکام اورصارفین کوریلیف کیلئےشکردرآمدکرنےکافیصلہ۔ شکرکی درآمدسےمقامی سطح پرچینی کی قیمتوں میں کمی آئےگی۔
شکرکی درآمدسےمستقبل میں چینی کی پیداوارکوبڑھانےمیں بھی مددملے گی۔ درآمدشکرکومقامی سطح پرریفائن کرکےچینی میں تبدیل کیاجاسکےگا۔ شکرکی درآمدکےفیصلےکامقصدمقامی منڈی میں چینی کی قیمتوں کوکنٹرول کرناہے۔
مزید پڑھیں :ملک کے مستقبل کی خاطر تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم
