اہم خبریں

اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد رکھی،اب خود نشانہ بن رہے ہیں،مریم نواز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حکومت میں معیشت بہتر ہوئی ہے۔ عوام کو ترقی ،مسائل کا حل اور مہنگائی میں کمی چاہیے۔
لوگوں کو سمجھ آگئی ہے کہ بدتمیزی اور خدمت کی سیاست میں کیا فرق ہے۔
اپوزیشن نے بدتمیزی اور بدتہذیبی کی بنیاد رکھی،اب خود نشانہ بن رہے ہیں۔ اپوزیشن صرف سیاست چمکانہ چاہتی ہے ،عوامی مسائل پر کوئی توجہ نہیں۔

مزید پڑھیں :پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، صدر مملکت کا خطاب، اپوزیشن کا شور شرابہ،دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتا،صدر مملکت

متعلقہ خبریں