اہم خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )توشہ خانہ ٹو کیس میں اڈیالہ جیل میں کل ہونے والی سماعت منسوخ ۔ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چودھری کو عدالتی عملہ نے آگاہ کر دیا ۔ خالد یوسف چودھری نے کہا کہ
کل اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخی سے متعلق عدالتی عملے نے آگاہ کیا۔ توشہ خانہ کیس میں پہلے برق رفتاری سے ٹرائل چلایا گیا۔ اب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات روکنے کے لئے ٹرائل کو رکوایا جا رہا ہے۔
اگلی تاریخ سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس سے بتائی جائے گی۔

مزید پڑھیں :میو ہسپتال لاہور میں انجکشن کے مبینہ ری ایکشن سے2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے

متعلقہ خبریں