اہم خبریں

جنوبی افریقی آل رائونڈر کا پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل جانیکا امکان

دبئی (اے بی این نیوز)جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر پاکستان سپر لیگ پر آئی پی ایل کو ترجیح دے سکتے ہیں۔پروٹیز آل راؤنڈر کوربن بوش پی ایس ایل 10 کےلئے پشاور زلمی سے اپنے معاہدے کی قربانی دینے کا سوچ رہے ہیں۔

انہوں نے اس سے قبل کبھی انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ نہیں لیا ہے البتہ وہ ماضی میں راجستھان رائلز کے ریزرو پلیئر رہ چکے ہیں۔بوش کو جنوبی افریقی پیسر لیزاڈ ولیمز کی جگہ ممبئی انڈینز اسکواڈ میں شامل کیا جائے گا۔واضح رہے کہ دائیں ہاتھ کے پیسر بوش کو جنوری میں منعقدہ پی ایس ایل ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے اپنایا تھا۔
مزید پڑھیں: مارک کارنی کینیڈا کی حکمران پارٹی کے سربراہ منتخب،اگلے وزیراعظم ہونگے

متعلقہ خبریں