اہم خبریں

کرکٹ بخار، 9مارچ ہائی وولٹیج ٹاکرا، میچ آفیشلز کا اعلان،بھارت یانیوزی لینڈ کون بنے گا چیمپیئن؟

دبئی (اے بی این نیوز) چیمپنئز ٹرافی کے فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ پال رائفل اور رچرڈ النگورتھ فائنل میں امپائرنگ کریں گے۔ جوئل ولسن تھرڈ امپائر اورنجن مدوگالے میچ ریفری ہوں گے۔
چیمپنئز ٹرافی کا فائنل 9مارچ کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔

مزید پڑھیں :ڈرفٹنگ کا خونی کھیل عروج پر ،5 سالہ بچہ مرکزی شاہراہ پر کڈز گاڑی چلاتے ہو ئے،دیکھئے ویڈیو

متعلقہ خبریں