اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی ، دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں افریقی اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔واضح رہے کہ بھارت آسٹریلیا کو پہلے سیمی فائنل میں شکست دے کر پہلے ہی ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکا ہے۔
مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں چاردن کی کمی کے بعد پھر اضافہ

متعلقہ خبریں