دبئی (اے بی این نیوز ) سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
بھارت نے 265 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ ویراٹ کوہلی 84 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کے ایل راہول نے 42 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی۔
شریاس ایئر45،روہت شرما28،ہاردیک پانڈیا 28 اکشر پٹیل کے27 رنز رہے۔
مزید پڑھیں :دارلعلوم حقانیہ سانحہ، حقائق کو منظر عام پر لایا جائے گا، آئی جی کے پی کے