اہم خبریں

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 249 رنز کے تعاقب میں 205 رنز پر آل آؤٹ۔
کین ولیمسن 81 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
کپتان مچل سینٹنر 28،ول ینگ 22،ڈیرل مچل 17 رنز بنا سکے۔ ٹام لیتھم 14،گلین فلپس 12،رچن رویندرا 6،بریس ویل کے2رنز۔ ورون چکرورتی نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

مزید پڑھیں :امریکاکویوکرین میں ایسےلیڈرکی ضرورت ہےجوجنگ ختم کراسکے،مائیکل والٹز

متعلقہ خبریں