لاہور( اے بی این نیوز)چیمپئنز ٹرافی کے بارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیمیں دبئی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں جہاں یہ میچ ٹورنامنٹ میں صرف ایک رسمی کارروائی ہے کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں۔
مزید پڑھیں: رمضان کے پہلے روزے میں ہی سبزیاں،پھل اور گوشت مہنگے