اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔تا ہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے۔ پہاڑوں پر برفباری کی کاامکان ہے۔
مزید پڑھیں :ٹریفک کا المناک حادثہ، مسافر بس کھائی میں جاگر ی، 8مسافر جاں بحق