اہم خبریں

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔ چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیرآزاد کریں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق
خیبرپختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں میں موسم جزوی آبرآلو رہے گا۔
مزید پڑھیں :حکومت کا رویہ غیر جمہوری اور بزدلانہ،کرپشن آسمان کو چھو رہی ہے،شاہد خاقان عباسی

متعلقہ خبریں