ایبٹ آباد (اے بی این نیوز) نتھیاگلی میں برفباری ،سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ڈی جی گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق پھنسے ہوئےسیاحوں کوریسکیوکیاجارہاہے۔
سیاحوں کومحفوظ مقامات پرمنتقل کیاجارہاہے۔
سیاحوں کوخوراک،گرم کپڑے دیگرسامان فراہم کیا جا رہا ہے۔ مشینری برف ہٹاکرسڑکوں کو بحال کرنے میں مصروف ہے۔ ریسکیو آپریشن کےلیےخصوصی کنٹرول روم قائم کیاہے۔
مزید پڑھیں :سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ،یونیفارم اور سٹیشنری ناپید، نیا سیشن بدامنی کا شکار