اہم خبریں

سولر نیٹ میٹرنگ پر جی ایس ٹی نفاذ کا معاملہ نیپرا پہنچ گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز) سولر نیٹ میٹرنگ پر جی ایس ٹی نفاذ کا معاملہ نیپرا پہنچ گیا۔پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ ایف ٹی او کا فیصلہ پاور ڈویژن تک نہیں پہنچا۔اگر کسی صارف سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ ہوا تو معلوم نہیں۔

ایف ٹی او کا فیصلہ ٹیکس سے متعلق ہے شاید ایف بی آر جائے۔چئیر مین نیپرا نے کہاکہ اس معاملہ کو دیکھیں یہ خبر میں نے بھی دیکھی ہے۔
مزید پڑھیں: ملازمین کو تنخواہیں نہ دینے پر شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی بندش کی درخواست پر نوٹس جاری

متعلقہ خبریں