اہم خبریں

افغانستان میں قیامت صغریٰ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،درجنوں افراد جاں بحق

کابل (اے بی این نیوز         )جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں سےنقصان۔ افغان حکام کے مطابق
افغان صوبےفراہ میں بارش اورسیلاب سے21افرادجاں،6زخمی ہو گئے۔
قندھارمیں ایک خاتون اور4بچےسیلابی ریلےمیں بہہ کرجاں بحق ہوئے۔ امدادی کا روائیاں جاری ہیں لیکن نقصان بہت زیادہ ہو رہا ہے،لوگ آپ اپنی مدد کے تحت بھی محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں

مزید پڑھیں :عمران خان چیمپیئنز ٹرافی سے قومی ٹیم کے باہر ہونے پر سخت سیخ پا،محسن نقوی پر برس پڑے

متعلقہ خبریں