اہم خبریں

میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی

کراچی (اے بی این نیوز         )سندھ میں میٹرک امتحانات کی تاریخ رمضان المبارک کے سبب تبدیل کردی گئی۔ نویں، دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے منعقد ہوں گے۔
نویں ،دسویں جماعت کے امتحانات 25 اپریل تک جاری رہیں گے ۔
نویں ،دسویں کے سکولوں میں پریکٹیکل امتحانات 10 مارچ کو ہوں گے۔ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے امتحانات 28 اپریل سے ہوں گے۔
مزید پڑھیں :کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے؟ آئینی بنچ کا سوال

متعلقہ خبریں