اہم خبریں

چیمپئنز ٹرافی 2025،بارش کے باعث آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ ہونے کا امکان

راولپنڈی (اے بی این نیوز)چیمپئنز ٹرافی 2025،آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا آج بڑے ٹاکرےکی تیاریاں،راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گروپ اے کا اہم میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا. آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ دونوں اپنے پہلے میچ جیت چکے، سیمی فائنل کی دوڑ میں اہم مقابلہ.

جنوبی افریقہ کے ہینرک کلاسین کی شرکت مشکوک، کہنی کی انجری سے صحتیابی جاری آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سیمی فائنل کے قریب پہنچ جائے گی. بارش سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ جڑواں شہروں میں بارش کا نیا سپیل جاری. بارش کے باعث اگر میچ منسوخ ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک پوائنٹ دیا جائیگا.
جمعیت علمائے اسلام کا سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان

متعلقہ خبریں